سید علی گیلانی کا کپواڑہ کے شہید نوجوانوں کوخراج عقیدت

سرینگر ۔ 23 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے ضلع کپواڑہ میں شہید ہونے والے 5 نوجوانوں کو خراج عقےدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سرفروش کشمیری قوم کی آزادی، عزت اور وقار کے لیے اپنی عزیز جانوں کی قربانی پیش کررہے ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply