پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس635 پوائنٹ اضافہ

اسلام آباد۔2جون (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 635پوائنٹ بڑھ کر ایک لاکھ 20ہزار 326پوائنٹس تک پہنچ گیا ۔ پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 635سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 120326پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔  