کیلی فورنیا ۔ یکم جولائی (اے پی پی) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے باعث 2افراد زخمی ہو گئے۔ چھوٹاجہاز اڑانے کے بعد نیچے کی جانب آتا ہوا سڑک کنارے گر کر تباہ ہوا اور پھر آگ کی لپیٹ میں آگیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔طیارے میں میاں بیوی …
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

مزید خبریں
کیلی فورنیا ۔ یکم جولائی (اے پی پی) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے باعث 2افراد زخمی ہو گئے۔ چھوٹاجہاز اڑانے کے بعد نیچے کی جانب آتا ہوا سڑک کنارے گر کر تباہ ہوا اور پھر آگ کی لپیٹ میں آگیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔طیارے میں میاں بیوی سوار تھے جو شدید زخمی ہو گئے تاہم انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔








