مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ جون میں37کشمیریوں کو شہیدکیا

سرینگر ۔ یکم جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ جون میں دو کم عمر لڑکوں سمیت37بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری کے گئے اعداد وشمار کے مطابق فوجیوں نے ان میں سے 6نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کیا۔ ان شہادتوں کی وجہ سے2خواتین بیوہ اور2بچے …

سرینگر ۔ یکم جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ جون میں دو کم عمر لڑکوں سمیت37بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری کے گئے اعداد وشمار کے مطابق فوجیوں نے ان میں سے 6نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کیا۔ ان شہادتوں کی وجہ سے2خواتین بیوہ اور2بچے ےتےم ہوئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply