ریاض ۔ یکم جولائی (اے پی پی) عرب اتحادی فوج نے سعودی عرب اور یمن کے درمیانی ساحلی علاقے میں یمنی حوثی باغیوں اور منحرف سابق صدر علی عبداللہ صالح کے وفادار عناصر کے خلاف وسیع پیمانے پر حملے کیے جن میں دشمن کو بھاری جانی نقصان سے دوچار کیا گیا۔ آپریشن میں سعودی عرب کے اپاچی ہیلی کاپٹروں نے بھی حصہ لیا۔بمباری میں حوثی باغیوں کا اسلحہ ڈپو تباہ …
عرب اتحادی فوج کی یمنی باغیوں کے نئے ٹھکانوں پر شیلنگ،36جنگجوہلاک

مزید خبریں
ریاض ۔ یکم جولائی (اے پی پی) عرب اتحادی فوج نے سعودی عرب اور یمن کے درمیانی ساحلی علاقے میں یمنی حوثی باغیوں اور منحرف سابق صدر علی عبداللہ صالح کے وفادار عناصر کے خلاف وسیع پیمانے پر حملے کیے جن میں دشمن کو بھاری جانی نقصان سے دوچار کیا گیا۔ آپریشن میں سعودی عرب کے اپاچی ہیلی کاپٹروں نے بھی حصہ لیا۔بمباری میں حوثی باغیوں کا اسلحہ ڈپو تباہ ہونے کے ساتھ ساتھ36 جنگجو ہلاک اور50 زخمی ہوئے۔








