اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم راولپنڈی، لاہور، سرگودھا، گوجرانوالہ، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع

مزید خبریں