قومی اسمبلی کے سپیکراور ڈپٹی سپیکرکا ڈاکٹر سردار محمد طارق سے اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے جوائنٹ سیکرٹری ایڈمنسٹریشن ڈاکٹر سردار محمد طارق کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوںنے مرحومہ کے ایصال ثواب اور درجات کی بندی کے لئے دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و …

اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے جوائنٹ سیکرٹری ایڈمنسٹریشن ڈاکٹر سردار محمد طارق کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوںنے مرحومہ کے ایصال ثواب اور درجات کی بندی کے لئے دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔

Leave a Reply