Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
31.2 C
Islamabad
جمعرات, جون 26, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم تجارتی خبریں تجارتی نمائش آئی ایس پی او 2025 میں شرکت کے لئے درخواستیں10جولائی...
  • تجارتی خبریں

تجارتی نمائش آئی ایس پی او 2025 میں شرکت کے لئے درخواستیں10جولائی تک جمع کرائی جاسکتی ہیں ،ٹی ڈی اے پی

کی طرف
Azhar Farooq
-
بدھ, 25 جون 2025, 1:53 شام
7
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp

    اسلام آباد۔25جون (اے پی پی):ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی)نے کہا ہے کہ جرمنی میں30نومبر سے ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش ’’ آئی ایس پی او 2025 ‘‘میں شرکت کے لئے 10جولائی تک درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں ۔

    ٹی ڈی اے پی کے مطابق نمائش جرمنی میں 30 نومبر سے2 دسمبر تک جاری رہے گی جس میں سپورٹس وئیر ،مارشل آرٹس ، ونٹر سپورٹس ، سپورٹس شوز ، فٹنس کا سامان ، فیبرکس ، سکی سروسنگ ڈیوائسس اور دستانوں سے وابستہ افراد و ادارے اپنی مصنوعات عالمی خریداروں کے سامنے پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے کاروباری معاملات طے کرسکیں گے۔ نمائش کے حوالے سے مزید تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں ۔

     

    • ٹیگز
    • Applications to participate in trade exhibition ISPO 2025 can be submitted until July 10
    • TDAP
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونبرازیلین فٹ بالر نیمار کی سینٹوس کے ساتھ دسمبر 2025تک معاہدے کی تجدید
      اگلا مضمونپاکستان کے محمد آصف نےایشین 6 ریڈ سنوکر چیمپین شپ میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا
      Azhar Farooq
      Azhar Farooq

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      مسابقتی کمیشن آف پاکستان کی جانب سے وکلاء کے لیے مسابقتی قوانین سے متعلق ورکشاپ کا انعقاد

      Gold prices

      ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافہ ریکارڈ

      مالی سال 25ء کی تیسری سہ ماہی کے دوران موبائل ایپ پر مبنی پلیٹ فارمز سے 27 ٹریلین روپے کی ٹرانزیکشنز ہوئیں، سٹیٹ بینک

      تازہ خبریں

      صدر مملکت آصف علی زرداری کا سردار عبد الستار کیریو سے ان کی ہمشیرہ...

      Hafiz Sharif - بدھ, 25 جون 2025, 11:55 شام 0

      چیئرمین پی ٹی اے کا ناروے میں ٹیلی نار ہیڈکوارٹر کا دورہ،جدید ٹیلی کام...

      Hafiz Sharif - بدھ, 25 جون 2025, 11:53 شام 0

      اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں شبانہ نذیر کی زیر صدارت محرم الحرام کے سلسلے میں اہم...

      Khurram Sardar - بدھ, 25 جون 2025, 11:45 شام 0

      آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے سینئر افسران کی ریٹائرمنٹ پر انکےاعزاز میں...

      Khurram Sardar - بدھ, 25 جون 2025, 11:42 شام 0

      منہاج القرآن علماء کونسل کااجلاس،محرم الحرام میں پیغامِ امام حسینؑ واتحاد امت کانفرنسز منعقد...

      Khurram Sardar - بدھ, 25 جون 2025, 11:40 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول