فٹ بال کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑیوں کی آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے راولپنڈی میں ملاقات

اسلام آباد ۔ 08 جولائی (اے پی پی) فٹ بال کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑیوں نے ہفتہ کے روز آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے راولپنڈی میں ملاقات کی۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے پاکستان آمد پر فٹبالرز کا شکریہ ادا کیا۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان ایک پرامن اور کھیلوں سے محبت کرنیوالا ملک ہے۔آرمی چیف نے فٹ بال …

اسلام آباد ۔ 08 جولائی (اے پی پی) فٹ بال کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑیوں نے ہفتہ کے روز آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے راولپنڈی میں ملاقات کی۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے پاکستان آمد پر فٹبالرز کا شکریہ ادا کیا۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان ایک پرامن اور کھیلوں سے محبت کرنیوالا ملک ہے۔آرمی چیف نے فٹ بال کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کھیلوں سے امن کو فروغ ملتا ہے اور تمام پاکستان بالخصوص فٹ بال کے نوجوان شائقین آپ کی پاکستان آمد کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply