لندن ۔ 09 جولائی (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اپنا چھٹا میچ منگل کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کرکٹ ٹیم کی میگا ایونٹ میں کارکردگی انتہائی ناقص رہی اور اسے مسلسل پانچ میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے وہ ایونٹ سے باہر ہو چکی ہے۔
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ (منگل کو) کھیلا جائے گا

مزید خبریں