اسلام آباد۔14جولائی (اے پی پی):بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی ملکی درآمدات میں مئی 2025 کے دوران 15.12 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 12.3 ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ مئی 2024 میں بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی درآمدات کی مالیت 11.7 ارب روپے ر ہی تھی ۔ اس طرح مئی 2024 کے …
بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی درآمدات میں مئی کے دوران 15.12 فیصد اضافہ ہوا ،پی بی ایس

مزید خبریں
اسلام آباد۔14جولائی (اے پی پی):بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی ملکی درآمدات میں مئی 2025 کے دوران 15.12 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 12.3 ارب روپے تک پہنچ گیا
جبکہ مئی 2024 میں بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی درآمدات کی مالیت 11.7 ارب روپے ر ہی تھی ۔ اس طرح مئی 2024 کے مقابلہ میں مئی 2025 کے دوران بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی قومی برآمدات میں0.6ارب روپے یعنی 15 فیصد سے زیادہ کی بڑھوتری ریکارڈ کی گئی ۔








