لندن ۔ 11جولائی (اے پی پی) راجر فیڈرر، اینڈی مرے، میلوس راﺅنک، ٹامس برڈچ، ثام قیوری اور جائلز ملر فتوحات برقرار رکھتے ہوئے ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، رافیل نڈال اپ سیٹ شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ سال کے تیسرے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کھیلے گئے مینز سنگلز ایونٹ کے پری کوارٹر فائنلز میں سوئس سٹار …
رافیل نڈال ناکام، فیڈرر، اینڈی مرے، راﺅنک، برڈچ اور قیوری ومبلڈن اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

مزید خبریں
لندن ۔ 11جولائی (اے پی پی) راجر فیڈرر، اینڈی مرے، میلوس راﺅنک، ٹامس برڈچ، ثام قیوری اور جائلز ملر فتوحات برقرار رکھتے ہوئے ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، رافیل نڈال اپ سیٹ شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ سال کے تیسرے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کھیلے گئے مینز سنگلز ایونٹ کے پری کوارٹر فائنلز میں سوئس سٹار اور 18 مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن فیڈرر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گریگور دمترف کو 6-4، 6-2 اور 6-4 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی، برطانیہ کے اینڈی مرے نے پائری کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل کی رکاوٹ عبور کی، لکسمبرگ کے جائلز ملر نے غیر معمولی کھیل پیش کرتے ہوئے سپین کے رافیل نڈال کو اپ سیٹ شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا








