29.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںفرانس میں گوگل کے دفاتر پر چھاپے

فرانس میں گوگل کے دفاتر پر چھاپے

- Advertisement -

پیرس۔ 25 مئی (اے پی پی) فرانس میں گوگل کے دفاتر پر چھاپے مارے گئے ہیں۔ دفتر استغاثہ کے مطابق ان چھاپوں کا مقصد اس امریکی کمپنی کے ٹیکس سے متعلق دستاویزات کی جانچ پڑتال کرنا تھا۔اس کارروائی میں 100 فرانسیسی تفتیش کاروں نے حصہ لیا

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6245

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں