سالانہ ایس ایس سی امتحانات 2025ء کیلئے داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ میں توسیع

اسلام آباد۔1اگست (اے پی پی):وفاقی تعلیمی بورڈ نے دوسرے سالانہ ایس ایس سی امتحانات 2025ء کیلئے نارمل فیس کے ساتھ داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ میں 4 اگست تک توسیع کر دی۔ وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب طلباء بغیر لیٹ فیس کے 4 اگست تک داخلے بھجوا سکیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈبل فیس کے ساتھ 8 اگست جبکہ تین گنا فیس کے ساتھ …

اسلام آباد۔1اگست (اے پی پی):وفاقی تعلیمی بورڈ نے دوسرے سالانہ ایس ایس سی امتحانات 2025ء کیلئے نارمل فیس کے ساتھ داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ میں 4 اگست تک توسیع کر دی۔ وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب طلباء بغیر لیٹ فیس کے 4 اگست تک داخلے بھجوا سکیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈبل فیس کے ساتھ 8 اگست جبکہ تین گنا فیس کے ساتھ 13 اگست تک داخلے بھجوا سکیں گے۔