چین ، رہائشی عمارت کی پہلی منزل میں آتشزدگی کے باعث 5 افراد ہلاک

بیجنگ ۔3اگست (اے پی پی):چین میں ایک رہائشی عمارت کی پہلی منزل میں آتشزدگی کے باعث کے باعث 5 افراد ہلاک ہوگئے ۔ شنہوا کے مطابق چین کے جنوبی صوبے گوانگشی ژوانگ خود مختار علاقے کے شہر ووژو میں ایک رہائشی عمارت کی پہلی منزل پر آگ لگنے سے 5افراد ہلاک ہو گئے۔ ضلع کے ایمرجنسی مینجمنٹ بیورو نے کہا ہے کہ عمارت میں لگی آگ بجھا دی گئی ہے۔ …

بیجنگ ۔3اگست (اے پی پی):چین میں ایک رہائشی عمارت کی پہلی منزل میں آتشزدگی کے باعث کے باعث 5 افراد ہلاک ہوگئے ۔ شنہوا کے مطابق چین کے جنوبی صوبے گوانگشی ژوانگ خود مختار علاقے کے شہر ووژو میں ایک رہائشی عمارت کی پہلی منزل پر آگ لگنے سے 5افراد ہلاک ہو گئے۔ ضلع کے ایمرجنسی مینجمنٹ بیورو نے کہا ہے کہ عمارت میں لگی آگ بجھا دی گئی ہے۔

 

مزید خبریں