اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی پیرس سمجھوتے پر عملدرآمد کی اپیل اقوامِ متحدہ ۔ 19 جولائی (اے پی پی)اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیریس نے پیرس سمجھوتے پر عملدرآمد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے دور رس خطرات لاحق ہو رہے ہیں۔
اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی پیرس سمجھوتے پر عملدرآمد کی اپیل
اقوامِ متحدہ ۔ 19 جولائی (اے پی پی)اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیریس نے پیرس سمجھوتے پر عملدرآمد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے دور رس خطرات لاحق ہو رہے ہیں۔









