سعودی فرمانروا کا سٹیٹ سکیورٹی پریزیڈنسی کے قیام کا حکم

دبئی ۔ 21 جولائی (اے پی پی) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ایک شاہی فرمان کے تحت ملک میں سلامتی سے متعلق امور کی نگرانی کے لیے سٹیٹ سکیورٹی پریزیڈنسی تشکیل دینے کا حکم دیا ہے۔

Leave a Reply