نیویارک ۔ 22جولائی (اے پی پی) امریکا میں سویابین اور مکئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ نسبتا بہتر موسم کے باعث نئی فصل کی پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں دسمبر کیلئے مکئی کے سودے 11.25 سینٹ گر کر 3.93 ڈالر فی بشل سے زیادہ رہے۔سویا بین کے نومبر کیلئے سودے 4.75 سینٹ کمی کے ساتھ 10.22 ڈالر فی بشل سے زیادہ رہے
امریکا میں سویابین اور مکئی کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں