اسلام آباد ۔23جولائی (اے پی پی) اسلامی تعاون کی تنظیم اوآئی سی کے رکن ممالک میں خدمات کے شعبے کا حجم 822ارب ڈالر ریکارڈ کیاگیا۔اسلامک سینٹرفارڈیولپمنٹ آف ٹریڈ کی طرف سے جاری اعداد وشمارکے مطابق سال 2016-17 میں آوآئی سی کے رکن ممالک میں خدمات کے شعبے کا مجموعی حجم 822ارب ڈالر تک پہنچ گیاہے
اوآئی سی کے رکن ممالک میں خدمات کے شعبے کا حجم 822ارب ڈالرتک پہنچ گیا

مزید خبریں