اوٹاوا ۔ 23 جولائی (اے پی پی) انٹرنیشل کموڈٹی ایکسچینج (آئی سی ای)میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔ اتوار کو امریکی میڈیا کے مطابق امریکا میں گرم موسم کے باعث کینولا کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ ہے اس لئے ایکسچینج میں نومبر کیلئے کینیڈین کینولا کے سودے 2.90 ڈالر بڑھ کر 510.40 ڈالر فی ٹن طے پائے۔
آئی سی ای میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں