اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف ایک پرعزم شخص ہیں جو ہمیشہ ہر بحران میں کامیاب ہوئے ہیں۔ اتوار کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف ایک ایسے بڑے بحران کا سامنا کر رہے ہیں جس …
وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف ایک پرعزم شخص ہیں جو ہمیشہ ہر بحران میں کامیاب ہوئے ہیں۔ اتوار کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف ایک ایسے بڑے بحران کا سامنا کر رہے ہیں جس کا ملکی تاریخ میں گزشتہ 70سالوں میں کسی اور دوسرے جمہوری رہنما نے نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف اور ان کے خاندان نے اپنے گزشتہ 60 سالہ اثاثوں کا جواب دیا ہے جو ایک مشکل بات ہے۔








