پشاور۔23جولائی (اے پی پی )وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ کسی منصب پربیٹھے سیاستدان کوعوام ہی منتخب کرتی ہے اورعوام ہی اس کومعطل یا اس کا احتساب کرسکتی ہے،مسئلہ بدعنوانی کانہیںبلکہ ملک کی ترقی کیخلاف سازشیںہورہی ہے‘پاکستان کے عوام کومحمدنوازشریف اورانکے پورے خاندان کاماضی اورحال کابھی علم ہے اورآصف علی زرداری،عمران خان سمیت دیگرسیاستدانوںسے بھی باخبرہے،سندھ میںپیپلزپارٹی قومی احتساب بیوروکے پرکاٹ رہی ہے جبکہ خیبرپختونخوامیںعمران خان نے احتساب کمیشن کوتالالگاکراپنے …
وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام کا شمولیتی تقریب سے خطاب

مزید خبریں
پشاور۔23جولائی (اے پی پی )وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ کسی منصب پربیٹھے سیاستدان کوعوام ہی منتخب کرتی ہے اورعوام ہی اس کومعطل یا اس کا احتساب کرسکتی ہے،مسئلہ بدعنوانی کانہیںبلکہ ملک کی ترقی کیخلاف سازشیںہورہی ہے‘پاکستان کے عوام کومحمدنوازشریف اورانکے پورے خاندان کاماضی اورحال کابھی علم ہے اورآصف علی زرداری،عمران خان سمیت دیگرسیاستدانوںسے بھی باخبرہے،سندھ میںپیپلزپارٹی قومی احتساب بیوروکے پرکاٹ رہی ہے جبکہ خیبرپختونخوامیںعمران خان نے احتساب کمیشن کوتالالگاکراپنے وزیراعلیٰ اوروزراءکیلئے بدعنوانی میںسہولیت مہیاکی ہے۔








