اسلام آباد۔22اگست (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہزادہ فہد بن مقرن بن عبد العزیز آل سعود کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔جمعے کو پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے سعودی شاہی خاندان سے بھی اظہار افسوس کیا اور مرحومہ کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کا شہزادہ فہد بن مقرن بن عبد العزیز آل سعود کی والدہ کی وفات پرتعزیت کا اظہار

مزید خبریں