آئندہ 24گھنٹوں میں چند مقامات پرتیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد ۔ 24جولائی (اے پی پی)آئندہ 24گھنٹوں کے دوران میر پورخاص،سکھر اور بہاولپور ڈوےژن میں اکثر مقامات پر جبکہ حید آباد،گوجرانوالہ،لاہور،ہزارہ،ڈی جی خان،ژوب،سبی ڈوےژن اور کشمیر میں چند مقامات پرتیز ہواوں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ پےر کو محکمہ موسمےات کی جاری رپورٹ کے مطابق آئندہ 12گھنٹوں کے دوران میر پورخاص،سکھر اور بہاولپور ڈوےژن میں …

اسلام آباد ۔ 24جولائی (اے پی پی)آئندہ 24گھنٹوں کے دوران میر پورخاص،سکھر اور بہاولپور ڈوےژن میں اکثر مقامات پر جبکہ حید آباد،گوجرانوالہ،لاہور،ہزارہ،ڈی جی خان،ژوب،سبی ڈوےژن اور کشمیر میں چند مقامات پرتیز ہواوں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ پےر کو محکمہ موسمےات کی جاری رپورٹ کے مطابق آئندہ 12گھنٹوں کے دوران میر پورخاص،سکھر اور بہاولپور ڈوےژن میں اکثر مقامات پر جبکہ حید آباد،گوجرانوالہ،لاہور،ہزارہ، ڈی جی خان،ژوب،سبی ڈوےژن اور کشمیر میں چند مقامات پرتیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

Leave a Reply