اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کابل میں کار بم حملہ کی پرزور مذمت کی ہے جس کے نتیجہ میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا اور کئی افراد زخمی ہوگئے۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے پیر کو جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے پاکستان کی حکومت اور عوام کی طرف سے افغانستان کی حکومت اور عوام سے اس واقعہ پر دلی ہمدردی کا …
وزیراعظم محمد نواز شریف کی کابل میں کار بم حملہ کی مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کابل میں کار بم حملہ کی پرزور مذمت کی ہے جس کے نتیجہ میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا اور کئی افراد زخمی ہوگئے۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے پیر کو جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے پاکستان کی حکومت اور عوام کی طرف سے افغانستان کی حکومت اور عوام سے اس واقعہ پر دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔








