راولپنڈی۔ 24 جولائی (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے خاندانوں کے ساتھ اظہارتعزیت کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے ٹوئیٹ کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور دھماکے میں قمیتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و …
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لاہور دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے خاندانوں کے ساتھ اظہار تعزیت

مزید خبریں
راولپنڈی۔ 24 جولائی (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے خاندانوں کے ساتھ اظہارتعزیت کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے ٹوئیٹ کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور دھماکے میں قمیتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ۔آرمی چیف نے پاک فوج کو ہدایت دی کہ فی الفور لاہور دھماکے میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن مکمل کیا جائے ‘ پاک فوج کے دستے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور امدادی سرگرمیوں کا حصہ بنے۔








