ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

کوالالم پور ۔ 25 جولائی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ پیداوار میں اضافے کا امکان اور دیگر آئلز کے کم نرخ ہیں۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں اکتوبر کیلئے پام آئل کے سودے 0.8 فیصد کم ہوکر 2553 رنگٹ (597.05 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 26620 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

Leave a Reply