محکمہ موسمیات کے مطابق تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشنگوئی

اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، ہزارہ ڈویژن اورکشمیرمیں کہیں کہیں جبکہ سرگودھا، لاہور، مالاکنڈ،پشاور، ڈی جی خان،سبی،نصیر آباد، میرپورخاض،سکھر ڈویژن، فاٹا، گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشنگوئی کی ہے ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

Leave a Reply