وزیراعظم نواز شریف سرکاری دورے پر مالدیپ پہنچ گئے

مالے۔ 25 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف منگل کو مالدیپ کے تین روزہ سرکاری دورے پر مالے پہنچ گئے ، مالدیپ کے دارلحکومت مالے کے ہوائی اڈے پر مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین اور کابینہ کے ارکان نے وزیرا عظم کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ وزیر اعظم نواز شریف (آج ) 26 جولائی کو مالدیپ کے 52 ویں یوم آزادی کی تقریبات میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے …

مالے۔ 25 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف منگل کو مالدیپ کے تین روزہ سرکاری دورے پر مالے پہنچ گئے ، مالدیپ کے دارلحکومت مالے کے ہوائی اڈے پر مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین اور کابینہ کے ارکان نے وزیرا عظم کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ وزیر اعظم نواز شریف (آج ) 26 جولائی کو مالدیپ کے 52 ویں یوم آزادی کی تقریبات میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کے لئے صدر عبداﷲ یامین عبدالقیوم کی دعوت پر 25 سے 27 جولائی تک جمہوریہ مالدیپ کا سرکاری دورہ کررہے ہیں، بیگم کلثوم نواز، وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز، سینیٹر پرویز رشید اور اعلیٰ حکام بھی انکے ہمراہ ہیں۔

Leave a Reply