پاکستان اور مالدیپ کے درمیان تجارت، تعلیم، سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کیلئے مفاہمت کی کئی یادداشتوں پر دستخط مالے ۔ 25 جولائی (اے پی پی) پاکستان اور مالدیپ نے تجارت، تعلیم، سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کیلئے مفاہمت کی کئی یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں، ایم او یوز پر دستخط کی تقریب منگل کو یہاں منعقد ہوئی۔ …
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان کئی یادداشتوں پر دستخط

مزید خبریں
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان تجارت، تعلیم، سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کیلئے مفاہمت کی کئی یادداشتوں پر دستخط
مالے ۔ 25 جولائی (اے پی پی) پاکستان اور مالدیپ نے تجارت، تعلیم، سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کیلئے مفاہمت کی کئی یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں، ایم او یوز پر دستخط کی تقریب منگل کو یہاں منعقد ہوئی۔ وزیراعظم محمد نوازشریف اور مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین عبدالقیوم بھی تقریب میں موجود تھے۔








