سرینگر ۔ 26 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی تحقیقاتی ادارے ’این آئی اے‘ کی طرف سے حریت رہنماﺅں کی گرفتاری اور انہیں ریمانڈ پر جیل بھیجنے پر سخت تشویش کااظہار کرتے ہوئے اسے تحریک آزادی کو بدنام کرنے اور کشمیریوں کو حریت قیادت سے متنفر کرنے کی سازش قرار دیاہے۔
کشمیری اتحاد و یکجہتی سے ہی اپنے حریف کو شکست دے سکتے ہیں، میر واعظ فورم

مزید خبریں