نیویارک ۔ 26 جولائی (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں سویا بین، مکئی اور گندم کے نرخوں میں کمی ہوئی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل سویابین کے نومبر کیلئے سودے 8.50 سینٹ کم ہوکر 10.01 ڈالر فی بشل سے زیادہ رہے۔مکئی کے دسمبر کیلئے سودے 7.75 سینٹ کم ہوکر 3.83 ڈالر فی بشل طے پائے۔بورڈ میں نرم سرخ سرمائی گندم کے سودے 13.25 سینٹ کم ہوکر 4.75 ڈالر …
امریکی مارکیٹ میں سویا بین، مکئی اور گندم کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 26 جولائی (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں سویا بین، مکئی اور گندم کے نرخوں میں کمی ہوئی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل سویابین کے نومبر کیلئے سودے 8.50 سینٹ کم ہوکر 10.01 ڈالر فی بشل سے زیادہ رہے۔مکئی کے دسمبر کیلئے سودے 7.75 سینٹ کم ہوکر 3.83 ڈالر فی بشل طے پائے۔بورڈ میں نرم سرخ سرمائی گندم کے سودے 13.25 سینٹ کم ہوکر 4.75 ڈالر فی بشل سے زیادہ رہے۔








