برلن ۔ 27 جولائی (اے پی پی) مالی میں جرمن فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 2 امن اہلکار ہلاک ہو گئے۔ ڈوئچے ویلے کے مطابق مالی کے شمالی صحرائی علاقے میں تباہ ہونے والا یہ ہیلی کاپٹر اقوام متحدہ کی امن فوج کا حصہ تھا۔یہ فوجی ہیلی کاپٹرگاﺅ کے شمال میں 70 کلومیٹر کے فاصلے پر گر کر تباہ ہو گیا ۔جرمن وزیر دفاع نے کہا کہ …
مالی میں اقوام متحدہ کی امن فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 اہلکار ہلاک

مزید خبریں
برلن ۔ 27 جولائی (اے پی پی) مالی میں جرمن فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 2 امن اہلکار ہلاک ہو گئے۔ ڈوئچے ویلے کے مطابق مالی کے شمالی صحرائی علاقے میں تباہ ہونے والا یہ ہیلی کاپٹر اقوام متحدہ کی امن فوج کا حصہ تھا۔یہ فوجی ہیلی کاپٹرگاﺅ کے شمال میں 70 کلومیٹر کے فاصلے پر گر کر تباہ ہو گیا ۔جرمن وزیر دفاع نے کہا کہ اس حادثے میں 2 فوجی اہلکار ہوئے ہیں۔








