- Advertisement -
اسلام آباد۔1ستمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس منگل صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔پیر کو ایوان میں معمول کی کارروائی روک کر موجودہ سیلابی صورتحال پر بحث ہوئی۔بعدازاں اجلاس منگل کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔
- Advertisement -