23.1 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومقومی خبریںراولپنڈی،عدنان نثار نجی سکولوں میں انسداد ڈینگی سرگرمیوں کے لیے فوکل پرسن...

راولپنڈی،عدنان نثار نجی سکولوں میں انسداد ڈینگی سرگرمیوں کے لیے فوکل پرسن نامزد

- Advertisement -

راولپنڈی۔3ستمبر (اے پی پی):چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی نے آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری عدنان نثار کو نجی سکولوں میں انسداد ڈینگی سرگرمیوں کے لیے فوکل پرسن نامزد کر دیا۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عدنان نثار نجی سکولوں میں انسداد ڈینگی سرگرمیوں کی مؤثر نگرانی اور سرکاری ہدایات پر عملدرآمد کے لیے ذمہ دار ہوں گے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں