پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے ایم ایل ایز اور سابق ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس جمعہ کو طلب

اسلام آباد۔4ستمبر (اے پی پی):پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے ایم ایل ایز اور سابق ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس (کل) جمعہ کو طلب کرلیا گیا۔یہاں جاری بیان کے مطابق اجلاس صبح 10بجے مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان پیپلز پارٹی ایمبیسی روڈ کی سکس فور سٹریٹ نمبر 85 اسلام آباد میں طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں آزاد کشمیر کی سیاسی و حکومتی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔  

مزید خبریں