پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (ویمنز کمیشن) کی رکن صباء شمیم جدون کی سینئر صحافی منور حسین نقوی کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد۔4ستمبر (اے پی پی):پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (ویمنز کمیشن) کی رکن صباء شمیم جدون نے سینئر صحافی منور حسین نقوی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔  

مزید خبریں