وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ کی میڈیا سے گفتگو

مسلم لیگ (ن) کے کارکن صبروتحمل کامظاہرہ کرےں ، محمد نوازشریف ملک کی نئی قیادت کا فیصلہ کریں گے وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد ۔ 28 جولائی (اے پی پی) وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کو صبروتحمل کامظاہرہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔جمعہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ آزمائش کے اس وقت میں پاکستان مسلم …

مسلم لیگ (ن) کے کارکن صبروتحمل کامظاہرہ کرےں ، محمد نوازشریف ملک کی نئی قیادت کا فیصلہ کریں گے
وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 28 جولائی (اے پی پی) وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کو صبروتحمل کامظاہرہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔جمعہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ آزمائش کے اس وقت میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے کارکنوں کو ضبط وتحمل کا مظاہرہ کرنا چاہئیے۔انہوں نے کہاکہ سابق وزیراعظم محمد نوازشریف ملک کی نئی قیادت کا فیصلہ کریں گے۔انہوں نے کہاکہ محمد نواز شریف عوام کی دلوں پر بدستور راج کرتے رہیں گے۔

Leave a Reply