اسلام آباد۔5ستمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر ملک رشید احمد کے بھائی،رکن شفقت عباس کے بھائی اوربی این پی کی ریلی پر خود کش حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے فاتحہ خوانی کروائی گئی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر سپیکر سردار ایاز صادق کے کہنے پر علامہ عبدالغفور حیدری نے وفاقی وزیر ملک رشید احمد،رکن قومی اسمبلی شفقت عباس کے بھائی اور …
قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر ملک رشید احمد کے بھائی،رکن شفقت عباس کے بھائی،بی این پی کی ریلی پر خود کش حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے فاتحہ خوانی

مزید خبریں
اسلام آباد۔5ستمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر ملک رشید احمد کے بھائی،رکن شفقت عباس کے بھائی اوربی این پی کی ریلی پر خود کش حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے فاتحہ خوانی کروائی گئی۔
جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر سپیکر سردار ایاز صادق کے کہنے پر علامہ عبدالغفور حیدری نے وفاقی وزیر ملک رشید احمد،رکن قومی اسمبلی شفقت عباس کے بھائی اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسے پر حملہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے دعائے مغفرت کروائی۔








