بحری جہازوں کے خطرناک مواد کا ماحول دوست انتظام بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد۔5ستمبر (اے پی پی):بحری جہازوں کے خطرناک مواد کا ماحول دوست انتظام بل 2025 سمیت دوبل قومی اسمبلی میں پیش کردیئے گئے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بحری جہازوں کی مذکورہ ری سائیکلنگ سے پیدا ہونے والے خطرناک فاضل مادوں کا ماحول دوست مستقل انتظام یقینی بنانے کا بل پیش کیا۔وزیر مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی نے ریلوے کی منتقلی ترمیمی بل …

اسلام آباد۔5ستمبر (اے پی پی):بحری جہازوں کے خطرناک مواد کا ماحول دوست انتظام بل 2025 سمیت دوبل قومی اسمبلی میں پیش کردیئے گئے۔

جمعہ کو قومی اسمبلی میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بحری جہازوں کی مذکورہ ری سائیکلنگ سے پیدا ہونے والے خطرناک فاضل مادوں کا ماحول دوست مستقل انتظام یقینی بنانے کا بل پیش کیا۔وزیر مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی نے ریلوے کی منتقلی ترمیمی بل 2025 پیش کیا۔

مزید خبریں