تحفظات کے باوجود پانامہ پیپرز پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد ہوگا،خواجہ سعد رفیق کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 28 جولائی (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تحفظات کے باوجود پانامہ پیپرز پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد ہوگا۔ ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محمد نواز عوام کی عدالت میں نااہل نہیں ہو سکتے۔ عبوری وزیراعظم کے امیدوار کے نام پر تبصرہ کرتے ہوئے …

اسلام آباد ۔ 28 جولائی (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تحفظات کے باوجود پانامہ پیپرز پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد ہوگا۔ ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محمد نواز عوام کی عدالت میں نااہل نہیں ہو سکتے۔ عبوری وزیراعظم کے امیدوار کے نام پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عبوری وزیراعظم کیلئے تین نام ہیں جن میں سے ایک امیدوار کو منتخب کیا جائے گا جو عبوری سیٹ اپ کو بہتر طور پر چلا سکے۔

Leave a Reply