اردن کے شاہ عبداللہ سے امریکی صدرٹرمپ کی علاقائی تنازعہ پربات چیت

واشنگٹن ۔ 29 جولائی (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اردن میں گزشتہ دو ہفتوں سے پیدا ہونے والے علاقائی تنازعے کے بارے میں شاہ عبداللہ سے ٹیلی فون بات چیت کی۔ وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق صدرٹرمپ نے اردن کی علاقائی سکیورٹی میں اہم کردار کی اہمیت پر زوردیا۔واضح ر ہے کہ اردن کے حکمران شاہ عبداللہ نے جمعرات کو اسرائیلی …

واشنگٹن ۔ 29 جولائی (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اردن میں گزشتہ دو ہفتوں سے پیدا ہونے والے علاقائی تنازعے کے بارے میں شاہ عبداللہ سے ٹیلی فون بات چیت کی۔ وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق صدرٹرمپ نے اردن کی علاقائی سکیورٹی میں اہم کردار کی اہمیت پر زوردیا۔واضح ر ہے کہ اردن کے حکمران شاہ عبداللہ نے جمعرات کو اسرائیلی وزیراعظم سے اپیل کی تھی کہ اردن کے دو شہریوں کے قتل کرنے والے اسرائیلی سکیورٹی گارڈ کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔

Leave a Reply