شمالی کوریائی میزائل تجربے کے بعد جنوبی کوریا میں میزائل شکن نظام کی تنصیب میں تیزی

سیﺅل ۔ 29 جولائی (اے پی پی) شمالی کوریا کی جانب سے ایک اور میزائل تجربے کے بعد جنوبی کوریا نے اپنے ہاں امریکی میزائل شکن نظام کی تنصیب کا عمل تیز کر دیا۔جرمن میڈیا کے مطابق جنوبی کورین وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکی فوج اپنے ’اسٹریٹیجک اثاثے‘ بھی جنوبی کوریا پہنچا دے گی۔

Leave a Reply