سرینگر ۔ 30 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیری سیاسی قیدیوں کی جموں وکشمیر اور بھارت کی مختلف جیلوں میں مسلسل نظربندی کو غیر جمہوری، غیر قانونی اور غیر اخلاقی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی نظربندی کو سیاسی انتقام کے تحت طول دیا جارہا ہے۔
کشمیری سیاسی قیدیوں کی نظربندی کو سیاسی انتقام کے تحت طول دیا جارہا ہے: حریت کانفرنس

مزید خبریں