اسلام آباد ۔ 30 جولائی (اے پی پی) آذربائیجان پاکستان سے 10سپر مشاق طیارے خریدے گااور اس ضمن میں دونوں ممالک کے متعلقہ حکام نے معاہدے پر دستخط کردئیے۔اتوار کو یہاں جاری بیان کے مطابق پاکستان ائیروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کے چئیرمین ائیرمارشل ارشد ملک اورآذربائیجان ائیرفورس کے کمانڈرلیفٹننٹ جنرل رمیض طاہروف نے آذربائیجان میں اس ضمن میں طے پائے جانیوالے سمجھوتہ پر دستخط کئے ہیں۔اس معاہدے کے تحت آذربائیجان اپنی …
آذربائیجان پاکستان سے 10سپر مشاق طیارے خریدے گا،

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 30 جولائی (اے پی پی) آذربائیجان پاکستان سے 10سپر مشاق طیارے خریدے گااور اس ضمن میں دونوں ممالک کے متعلقہ حکام نے معاہدے پر دستخط کردئیے۔اتوار کو یہاں جاری بیان کے مطابق پاکستان ائیروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کے چئیرمین ائیرمارشل ارشد ملک اورآذربائیجان ائیرفورس کے کمانڈرلیفٹننٹ جنرل رمیض طاہروف نے آذربائیجان میں اس ضمن میں طے پائے جانیوالے سمجھوتہ پر دستخط کئے ہیں۔اس معاہدے کے تحت آذربائیجان اپنی فضائیہ کیلئے پی اے سی کامرہ سے 10سپر مشاق طیارے خریدے گا۔








