پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنماء انجینئر امیر مقام کا اجلاس سے خطاب

پشاور۔30جولائی (اے پی پی )پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنماءوصوبائی صدرپاکستان مسلم لیگ(ن)انجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ عمران خان نے کہاتھاکہ شیخ رشیدکوچپڑاسی بھی نہیںرکھوںگامگردوہرے معیارکااعلیٰ نمونہ پیش کرتے ہوئے شیخ رشیدکووزارت عظمیٰ کیلئے نامزدکردیاتاہم اس جھوٹ پربھی عمران خان آرٹیکل62اور63کے زمرے میںآتاہے ‘ہمارے قائدمحمدنوازشریف نے توسپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمدکردیاہے مگراختلاف رائے ہماراحق ہے،دنیانے فیصلے پرحیرانگی کااظہارکیاہے‘ ہمارے قائدکے خلاف بدعنوانی کاایک بھی ثبوت سامنے نہیںآیا،ہمیںیہ سندمل گئی ہے کہ ہمارا …

پشاور۔30جولائی (اے پی پی )پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنماءوصوبائی صدرپاکستان مسلم لیگ(ن)انجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ عمران خان نے کہاتھاکہ شیخ رشیدکوچپڑاسی بھی نہیںرکھوںگامگردوہرے معیارکااعلیٰ نمونہ پیش کرتے ہوئے شیخ رشیدکووزارت عظمیٰ کیلئے نامزدکردیاتاہم اس جھوٹ پربھی عمران خان آرٹیکل62اور63کے زمرے میںآتاہے ‘ہمارے قائدمحمدنوازشریف نے توسپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمدکردیاہے مگراختلاف رائے ہماراحق ہے،دنیانے فیصلے پرحیرانگی کااظہارکیاہے‘ ہمارے قائدکے خلاف بدعنوانی کاایک بھی ثبوت سامنے نہیںآیا،ہمیںیہ سندمل گئی ہے کہ ہمارا قائد بدعنوانی میںملوث نہیںہے۔

Leave a Reply