صومالیہ ، کار بم دھماکے میں 5 افراد ہلاک

موغادیشو ۔ 31 جولائی (اے پی پی)صومالیہ میں کار بم دھماکے سے 5 افراد ہلاک اور13 زخمی ہو گئے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق صومالی دارالحکومت موغادیشو میں گرزشتہ روز ایک پولیس اسٹیشن کے قریب ہونے والے کار بم حملے میں کم از کم 5 افراد ہلاک جبکہ دیگر 13 زخمی ہو گئے ہیں۔ ایک مقامی پولیس افسر کے مطابق مصروف روڈ پر ہونے والے یہ حملہ خودکش معلوم ہوتا ہے …

موغادیشو ۔ 31 جولائی (اے پی پی)صومالیہ میں کار بم دھماکے سے 5 افراد ہلاک اور13 زخمی ہو گئے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق صومالی دارالحکومت موغادیشو میں گرزشتہ روز ایک پولیس اسٹیشن کے قریب ہونے والے کار بم حملے میں کم از کم 5 افراد ہلاک جبکہ دیگر 13 زخمی ہو گئے ہیں۔ ایک مقامی پولیس افسر کے مطابق مصروف روڈ پر ہونے والے یہ حملہ خودکش معلوم ہوتا ہے اور تحقیقاتی عمل شروع کر دیا گیا ہے ۔

Leave a Reply