اسلام آباد ۔ 31 جولائی (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کی جانب سے وزارت عظمیٰ کے لیے نامزد امیدوار شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ کامیابی کے لئے پر امید ہوں، نواز شریف کے قوم سے کئے گئے وعدے پورے کریں گے، شیخ رشید ریفرنس دائر کرنے کا اپنا شوق پور ا کر لیں ۔ پیر کوکاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لئے پارلیمنٹ ہاﺅس آمد کے موقع پر میڈیا …
نامزد امیدوار شاہد خاقان عباسی کی میڈیا سے غیر رسمی بات چیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 31 جولائی (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کی جانب سے وزارت عظمیٰ کے لیے نامزد امیدوار شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ کامیابی کے لئے پر امید ہوں، نواز شریف کے قوم سے کئے گئے وعدے پورے کریں گے، شیخ رشید ریفرنس دائر کرنے کا اپنا شوق پور ا کر لیں ۔ پیر کوکاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لئے پارلیمنٹ ہاﺅس آمد کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کامیابی کے لئے پر امید ہوں۔ انشاءاللہ (ن ) لیگ بھاری اکثریت حاصل کرے گی۔ انہوں نے کہاکہ اپنے قائد محمد نواز شریف کے وژن کے مطابق اپنا ترقی کا سفر جاری رکھوں گا۔








