آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی چائنیز پیپلز لبریشن آرمی کو 90 ویں یوم تاسیس پر مبارکباد

راولپنڈی ۔ 31 جولائی (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے چائنیز پیپلز لبریشن آرمی کے 90 ویں یوم تاسیس کے موقع پر پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے مبارکباد پیش کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے ٹوئیٹ کے مطابق پیر کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چائنیز پیپلزلبریش …

راولپنڈی ۔ 31 جولائی (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے چائنیز پیپلز لبریشن آرمی کے 90 ویں یوم تاسیس کے موقع پر پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے مبارکباد پیش کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے ٹوئیٹ کے مطابق پیر کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چائنیز پیپلزلبریش آرمی کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی اور نیک تمناﺅں کا اظہار کیا۔

Leave a Reply