فلسطینی صدر کا احتجاجاً بیرون ملک نہ جانے کا فیصلہ

مقبوضہ بیت المقدس ۔ یکم اگست (اے پی پی) فلسطین کے صدر محمود عباس نے مسجد الاقصیٰ کے خلاف اسرائیل سے روابط منقطع کرنے سمیت ملک سے باہر نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترک خبررسا ں ادارے کے مطابق فلسطینی صدر عباس کے مشیر خارجہ امور نبیل شاش نے میڈیا کو بتایا کہ صدر کا یہ فیصلہ جزوی ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ اسرائیلی حکومت فلسطینیوں کا محاصرہ …

مقبوضہ بیت المقدس ۔ یکم اگست (اے پی پی) فلسطین کے صدر محمود عباس نے مسجد الاقصیٰ کے خلاف اسرائیل سے روابط منقطع کرنے سمیت ملک سے باہر نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترک خبررسا ں ادارے کے مطابق فلسطینی صدر عباس کے مشیر خارجہ امور نبیل شاش نے میڈیا کو بتایا کہ صدر کا یہ فیصلہ جزوی ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ اسرائیلی حکومت فلسطینیوں کا محاصرہ ختم کرے۔

Leave a Reply